JG 1803 silai machine sewing machine review

 سلائی مشین ہر گھر کی ضرورت ہے۔ خاص کر آج کل جب یوٹیوب اور دیگر بلاگز پر نت نئی چیزیں پرانی اشیا ء سے بنانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔پرانے کپڑوں کو جدید انداز سے سلائی کرکے طرح طرح کشن کورز بنانا ہو یا پرانی ساڑھیوں سے جدید انداز کے لباس تیار کرنا ہو۔ بچوں کے لیئے کٹ پیس سے بہترین لباس تیار کرناہو یا اپنے لیئے پرانے کپڑوں کو نیا انداز دینا ہو ایک اچھی سستی سلائی مشین ہر گھر میں ہونی چاہیئے مگر کیا ہی اچھا ہو بے تحاشا مہنگی سلائی مشین کی۔بجائے سستے داموں کم از کم 12 سلائیاں کر لینے والی ہلکی پھلکی مگر کارآمد سلائی مشین کیوں نا خریدی جائے۔ 


یہ سلائی مشین میں نے دراز سے منگوائی جو شپنگ فی کے ساتھ اور سیل لگنے پر وصولی کے بعد پیسے دینے کی سہولت کے ساتھ پندرہ ہزار میں گھر بیٹھے بالکل نئی مل گئ۔ اسکے سائز کا درست اندازہ لگانے کیلئے ذیل میں اسے انچی ٹیپ سے ناپ کر بھی تصویر لگائی ہے











اسکی سلائی عام سلائی مشین کے مطابق ہے پکی اور مضبوط تاہم اسمیں بارہ مختلف رخوں کی سلائی ممکن ہے بٹن کاج کیلئے اسکے ساتھ ایک الگ مسنلکہ بھی ہے۔














Comments